راولاکوٹ خطرناک قیدی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب
راولاکوٹ جیل میں بڑی کارروائی فائرنگ کرکے غازی شہزاد سمیت 20 سے زائد گرفتار شدگان قیدی بھاگ گئے ۔ پولیس کو شہر میں الرٹ کر دیا ہے تاہم ابھی تک کوئی بھی بھاگنے والا قیدی نیں پکڑا گیا ۔ البتہ ایک قیدی کو جیل کے گیٹ کے باہر گولی لگی جس سے وہ زخمی ہو کر گر گیا تھس بعد ازاں اسپتال میں دم توڑ گیا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں